اہم خبریں

معیشت کی بحالی کے اقداما ت جاری، منافع بخش کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )معیشت کی بحالی کے اقداما ت جاری، منافع بخش کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے،وزیرخزانہ شمشاد اختر کی پریس بریفنگ ، کہا نقصانات کا تخمینہ 500 ارب تک پہنچ چکا، وزارت خزانہ مالی نقصانات کے ازالے کے لئے مدد کرے گی،،، حکومت ریاستی اداروں کے نقصانات برداشت کر رہی ہے ، جہاں ضروری ہو گا حکومتی اداروں میں مداخلت کی جائے گی

متعلقہ خبریں