اہم خبریں

اب تک 6 ارب روپے کی بجلی چوری کو روکا جاچکا ہے، نگراں وزیرتوانائی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں پر نظرثانی کر رہے ہیں، گیس کی قیمتوں میں رد و بدل کا جلد اعلان کردیں گے،نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تقریب سے خطاب میں مزید کہا کہ گیس کی قیتموں کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا۔محمد علی کا کہنا تھا کہ گھریلو صارفین پر کچھ فرق پڑے گا، کوشش کررہے ہیں کہ کمزور طبقے پر بوجھ نہ پڑے ، یہ کوشش بھی کررہے ہیں کہ گیس کی قلت پیدا نہ ہو۔

متعلقہ خبریں