اسلام آباد(اے بی این نیوز ) ڈینگی کیسز میں اضافہ،، چوبیس گھنٹے میں مزید بیس مریض رپورٹ، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 471 ہوگئی،رواں برس متاثرہ افراد میں 69 فیصد مرد، اور 31فیصد خواتین شامل، پمز اور سی ڈی اے ہسپتال میں 5،5، بی بی ایچ میں 22، ہولی فیملی میں ایک سو اڑتیس، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 26 مریض زیرعلاج ہیں۔















