اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )انٹرا پارٹی انتخابات کیس، تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن سے درگزر کی استدعا،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، ممبر سندھ نثاردرانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے کیس کی سما عت کی ،سب لوگ چیختے ہیں کہ انتخابات نہیں ہورہے ،آپ اپنی پارٹی میں الیکشن نہیں کراسکتے ،،ممبر الیکشن کمیشن کا پی ٹی آ ئی وکیل سے مکا لمہ ، بیرسٹر گوہر نے کہا ہائی کورٹ نے انتخابات کیلئے ایک سال کا وقت دیا ہے،، ممبر کمیشن کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا اختیار ہے ۔

متعلقہ خبریں