اسلام آباد ( )ملک معاشی اور آئینی بحران کا شکار ہے جس کا حل شفاف انتخابات ہیں ،خصوصی عدالت میں شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کہا ہمیں ملک عزیز ہے،، میں نے پاکستان کے مفادات کو اولیت دی ۔ ذاتی انا سے بالاتر ہو کر سوچنا ہوگا، ملک مشکل میں ہے، اپنے رویوں پر سب کو نظرثانی کرنی ہوگی،، پی ٹی آئی کے چئیرمین ایک ہی تھے اور ہیں۔















