اہم خبریں

انتخابات کی تاریخ دینے کااختیار الیکشن کمیشن کاہے،قیاس آرائیاں ختم ہوجانی چاہئیں،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )انتخابات کی تاریخ دینے کااختیار الیکشن کمیشن کاہے،قیاس آرائیاں ختم ہوجانی چاہئیں،ہماری توجہ معیشت کی بحالی پرہے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کہتے ہیں سیاسی اور معاشی فیصلے کسی کی خواہش پر نہیں آئین کے تحت کئے جائینگے،معیشت کی بہتری اورسمگلنگ کیخلاف اقدامات جاری ہیں،نومئی کے کرداروں سے قانون کے مطابق نمٹا جارہاہے،ریاستی اور حکومتی رٹ قائم کرنے کیلئے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے

متعلقہ خبریں