اہم خبریں

پرانی دشمند پر دوگروپوں میں خونی تصادم ،فائرنگ سے 4 افراد قتل

روات (نیوز ڈیسک) پرانی دشمنی پر دوگروپوں میں خونی تصادم ،فائرنگ سے 4 افراد قتل ،2 شدیدزخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ روات کے علاقے بگا شیخان میں پیش آیا، جہاں دو گروپوں میں تصادم کے دوران 4 افراد قتل جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ،زخمی اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ واضح رہے کہ فائرنگ ملک نعمان اور رضوان صدیق گروپ کے درمیان ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں