خیبر (نیوز ڈیسک) خیبر مارکیٹ میں دستی بم حملہ ،ایک شخص جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پولیس کا کہنا ہے کہ شخص کی ہلاکت دستی بم پھٹنے کی وجہ سے ہوئی ،ابتدائی تحقیقات کر رہے ہیں پاک افغان شاہراہ کو بند کر دیا گیا ہے مزید بارودی مواد نہ ہو اس لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیاہے۔















