اہم خبریں

اے و طن تو سلامت رہے تا قیامت رہے، ارض پاک کے چپے چپے کی حفاظت کے عہد کا دن

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اے و طن تو سلامت رہے تا قیامت رہے، ارض پاک کے چپے چپے کی حفاظت کے عہد کا دن ،یوم دفاع و شہدا پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ، 6 ستمبر 1965 کو جرات اور بہادری کی لازوال داستانیں رقم،دھرتی ماں کے جانباز بیٹوں نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا،مٹی کے محافظ کفن لپیٹے دشمن پر بجلی بن کر گرے،اندھیرے میں حملہ کرنے والے بزدل کو دن میں تارے دکھا دیئے، ہر محافظ پر کامیابیاں ہی کامیابیاں ، پاک فوج کے جانبازوں نے چونڈہ محاذ کودشمن کے ٹینکوں کا قبرستان بنادیا، ایئر کموڈورایم ایم عالم نے ایک منٹ میں بھارت کے5 طیارے تباہ کرکے ریکارڈ قائم کیا،بری،بحری اور فضائی محاذ پر مسلح افواج کے جری جوانوں نے دشمن کے چھکے چھڑا دئیے

متعلقہ خبریں