اہم خبریں

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پرویزالہٰی کا2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور ( اے بی این نیوز    )جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پرویزالہٰی کا2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،انسداد دہشت گردی عدالت نے فیملی سے ملاقات کی اجازت کی استدعامنظور کرلی،8ستمبر کوپرویز الہٰی کو دوبارہ پیش کرنے کاحکم، پولیس کی جانب سے پرویز الہٰی کے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہٰی کی بازیابی کی درخواست غیر موثر قرار دے کر نمٹا دی، حکم عدولی پر چیف کمشنر اسلام آباد، ڈی پی او اٹک اور سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس جاری،7دن میں جواب جمع کرانے کاحکم دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں