اہم خبریں

بجلی چوری ختم ہونے تک سستی بجلی نہیں ملے گی، نگران وزیر توانائی محمدعلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران حکومت کابجلی چوری کے کیسز سننے کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام پرغور،589ارب روپے کی بجلی چوری یابل ادانہیں کئے جارہے، نگران وزیر توانائی محمدعلی کی پریس کانفرنس کہا بجلی چوری ختم ہونے تک سستی بجلی نہیں ملے گی، 5 ڈسٹری بیوشن کمپنیز میں 60 فیصد ریکوری نہیں ہوتی، 5 ڈسکوز میں 79 ارب روپے کے یونٹس کا نقصان ہوتا ہے،بجلی چوری میں ملوث اہلکاروں کی لسٹیں تیار کرلیں، صوبائی سطح پر ٹاسک فورس کے قیام سے بجلی چوری پر قابو پایا جائے گا، پی پی ایم سی کے تحت اسلام آبادمیں ڈیش بورڈ بنادیا

متعلقہ خبریں