کولمبو(نیوز ڈیسک) پاکستان کا بھارت سے ٹاکرا،پاک ٹیم کولمبو پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کل کی شاندار پرفارمنس کے بعد پاکستان بھارت کو پچھاڑنے کے پرجوش ، رات گئے کولمبو پہنچ گئی ، کل پالے کیلے میں ٹریننگ سیشن ہوگا اور 2 ستمبر کو بھارت سے پنچہ آزمائی ہو گی ۔ پاکستانی عوام بھی پرجوش ۔ واضح رہے کہ پاکستان نے ایشیا کپ کے پہلے میچ میں نیپال کو 238 رنز سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی تھی ۔















