اہم خبریں

صدر کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ، وزارت قانون و انصاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )صدر کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں ،، وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کو جوابی خط ارسال کر دیا ، خط کے مطابق انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے، الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ دینے کی مجاز اتھارٹی الیکشن کمیشن ہی ہے،صدرنے وزیراعظم کی ایڈوائس پر9اگست کواسمبلی تحلیل کی تھی،جس نے بعد صدرنے چیف الیکشن کمشنرکوانتخابات کے شیڈول پرمشاورت کیلئے بلایاتھا،چیف الیکشن کمشنرنے ملاقات سے انکارکیا،صدرمملکت وزارت قانون کوخط لکھا۔

متعلقہ خبریں