اہم خبریں

آج کپتان کی ضمانت ہوجائے گی، نعیم پنجوتھا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا کہ آج کپتان کی ضمانت ہوجائے گی، اگر پی ٹی آئی چیئرمین کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا تھا تو وہ بھی غیر قانونی ہوگا، ضمانت کی پوری امید ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نعیم پنجوتھا نے کہا کہ گرفتار بندے کو دوسرے مقدمے میں گرفتار کرنے پر اسے اس کا جرم ضرور بتایا جاتا ہے ، چیئرمین پی ٹی آئی کو ابھی کہیں پیش نہیں کیا گیا، 4 روز پہلے کی گرفتاری ڈالے جائے بھی تو وہ بھی غیرقانونی ہوگی۔

متعلقہ خبریں