کراچی( نیوزڈیسک)سندھ کے نگراں وزیر ایشور لال کا سرکاری مراعات نہ لینے کا فیصلہ سرکاری تنخواہ و مراعات نا لینے کا اعلان صوبائی نگراں وزیر ایشور لال روز مرہ کے اخراجات بھی خود برداشت کریں گےمحکمہ آبپاشی نے خط کے ذریعے سیکرٹری سروسز کا مراعات نہ لینے سے آگاہ کر دیا۔