اہم خبریں

نواز شریف کو جھوٹے مقدمے میں اتنی سخت سزائیں سنائی گئیں،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز   )پچھلی بار آپ نے توشہ خانہ چور کو ریسٹ ہاؤس شفٹ کیا تھا،اس بار ہوٹل کیسا رہے گا؟، مریم نواز کہتی ہیں نواز شریف کو جھوٹے مقدمے میں بغیر کسی قصور کے اتنی سخت سزائیں سنائی گئیں،کیا اس وقت اس طرح کا کوئی سوال آپ نے پوچھا تھا؟یا یہ سب آپ کو چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے یاد آتا ہے؟ جس حالت میں چوروں کو رکھا جاتا ہے، اس سے بہت بہتر حالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کو رکھا گیا ہے۔یہ نواز شریف کی طرح انتقام پر مبنی سیاسی مقدمہ نہیں ہے، یہاں چوری ثبوتوں کے ساتھ پکڑی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں