اہم خبریں

پنجاب ،سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا اصولی فیصلہ

لاہور (  اے بی این نیوز  )پنجاب میں معیارتعلیم کی بہتری کیلئے سکولوں کواپ گریڈ کرنے کا اصولی فیصلہ،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے منظوری دے دی، قابل عمل پلان طلب ،اپ گریڈ سرکاری سکولوں کا نام”پنجاب پبلک سکولز“ رکھا جائے گا،وزیراعلیٰ کو اجلاس میں بریفنگ دی گئی جس مے مطابق سرکاری سکولوں کا تدریسی وانتظامی معیاربہترین نجی سکولوں کے برابرلایاجائے گا۔

متعلقہ خبریں