اہم خبریں

ایشیاءکپ ،پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز طلب کرلی

لاہور(نیوزڈیسک)ایشیا کپ کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے سلسلے میں حکومت پنجاب نے سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز طلب کرلی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے بدھ کو فوج اور رینجرز طلبی کی سمری وفاق کو بھجوادی، وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد فوج اور رینجرز کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں