اہم خبریں

انگلینڈ کو شکست ، اسپین نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ جیت لیا

سڈنی(نیوزڈیسک)فیفا ویمنز ورلڈکپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کراعزاز اپنے نام کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سڈنی میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں اسپین نے پہلی مرتبہ ویمنز ورلڈکپ کا ٹائٹل جیتا ۔اسپین نے انگلینڈ کو 0-1 سے شکست دی۔

متعلقہ خبریں