پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ نے پرویزخٹک کہا کہ میرے ساتھ 40 الیکٹ ایبلز ہیں،انتخابات میں چیئرمین پی ٹی آئی کو لگ پتا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ 35سے 40 لوگ میرے ساتھ ہیں پی ٹی آئی انتخابات میں پتا لگ جاےگا،مزید لوگ بھی میرے ساتھ رابطے ہیں،انتخابات میں الیکٹ ایبلز کے اپنے ووٹ ہوتے ہیں یہی لوگ جیتتے ہیں،الیکشن فروری میں ہوجانے چاہیں،یہ معاملہ عدالتوں میں گیا تو انتخابات مزید ڈیلے ہونگے۔ پی ٹی آئی چیئرمین فوج کیخلاف انقلاب لانا چاہتے ہیں جو ممکن نہیں۔















