لالہ موسی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہمیں اقلیتوں کے مقدس مقامات کی حفاظت کرنی چاہیے،
جمعرات کو ایک بیان میں انہوں نے اپنی جماعت کی طرف سے جڑانوالہ واقعہ کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اس واقعہ کو تمام عالمی برادری دیکھ رہی ہے، اس واقعےسے ہم پرپریشر نہیں آئے گا ہم کیا جواب دیں گے؟















