اہم خبریں

جڑانوالہ ،متاثرہ املاک کو اصل حالت میں بحال کریں گے، محسن نقوی

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں جن املاک کونقصان پہنچا،اصل حالت میں بحال کریں گے،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہاکہ واقعہ منصوبہ بندی کے تحت کیاگیا، لیکن پولیس نے منصوبہ بندی کے تحت جانی نقصان ہونے سے بچایا،ان کاکہناتھا کہ ہمارا دین اورملک ایسے واقعات کی اجازت نہیں دیتا،ہم ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے ہر حدتک جائینگے۔

متعلقہ خبریں