اہم خبریں

نگران وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس ( ر ) مقبول باقر کا نام فائنل ہو گیا

کراچی( اے بی این نیوز    ) نگران وزیر اعلیٰ کیلئے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے مابین ڈیڈ لاک ختم ہو گیا، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ نگران وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس ( ر ) مقبول باقر کا نام فائنل ہو گیا،یہ نام وزیر اعلیٰ سندہ مراد علی شاہ کی جانب سے دیا گیا تھا،جسٹس ( ر ) مقبول باقر کل حلف اٹھائیں گے، گورنر سندھ حلف لیں گے۔

متعلقہ خبریں