اہم خبریں

انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔پیرکوصدرمملکت عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ سےعہدے کا حلف لیا،نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی تقریب حلف برداری پیر کوایوان صدر میں ہوئی۔تقریب میں سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سمیت متعداہم شخصیات شریک ہوئیں۔

متعلقہ خبریں