اہم خبریں

جشن آزادی ، پاکستان بھر آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج پاکستان بھر میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ اسلام آباد میں 31 جبکہ لاہور ،کوئٹہ،پشاور اور کراچی میں 21 ،21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ دن کے آغاز پر ملک میں خوشحالی ،امن و یکجہتی کی دعائیں مانگیں گئیں۔ مزار اقبال ،مزار قائد اور پر جشن آزادی کے موقع پر گارڈز کی تبدیلی کیلئے پر شاندار تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔

متعلقہ خبریں