اہم خبریں

شہر اقتدار ، دو خواتین سمیت تین افراد اغوا،راہزنی معمول بن گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )شہر اقتدار میں سٹریٹ کرائم بے قابو اسلام آباد پولیس بری طرح ناکام ہو گئی،24 گھنٹوں کے دوران ڈکیتی راہزنی اغواء اور زیادتی جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات کی بھرمارہو گئی،اسلام آباد سے دو خواتین سمیت ایکشخص کو اغواء کر لیا گیا،ڈکیتی کی 6 وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فون نقدی سے محروم ہو گئے،24 گھنٹوں کے دوران 14 موٹر سائیکل اور ایک کار چوری کر لی گئی،گھریلو چوری کی 12 وارداتوں میں شہری لیپ ٹاپ۔موبائل فون نقدی اور قیمتی اشیاء سے محروم ہو گئے،اسلام آباد پولیس کا تمام واقعات میں صابطے کی کارروائی کا دعوی کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں