اہم خبریں

دامنِ کوہ کو جانے والا راستہ بند،رات دس بجے کے بعد شکرپڑیاں والا راستہ بھی بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سیکورٹی الرٹ کر دی گئی،انتظامیہ کی جانب سے دامنِ کوہ کو جانے والا راستہ بند کرنے کا فیصلہ،مقامی افراد کو شناختی کارڈ چیک کر کے جانے کی اجازت دی جائیگی،دامنِ کوہ کو جانے والا راستہ پندرہ اگست کی رات تک بند رہیگا،رات دس بجے شکرپڑیاں کی جانب جانے والا راستہ بھی بند کرنے کا فیصلہ،دامنِ کوہ کو جانے والے مرکزی راستے پر اسلام آباد پولیس کو ناکہ بندی کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں