واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ پاکستان کی موجود ہ صورتِحال کو تشویش کی نظر سے دیکھ رہا ہے ،مشترکہ مفادات والے ممالک میں عدم استحکام ہمارے لیے باعث ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہم ایسی کارروائیوں کو تشویش کی نظر سے دیکھ رہے ہیں جو مشترکہ مفادات والے ممالک میں عدم استحکام کا باعث بنیں۔ واضح رہے کہ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے گزشتہ روز سابق وزیر اعظم کو ہٹانے کیلئے ہونے والی سازش اور سائفر دستاویزات پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا تھا۔















