اہم خبریں

جشن آزادی قریب ،قوم کا جوش وخروش دیدنی ، قومی پرچموں کی بہار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )جشن آزادی قریب آتے ہی بازاروں میں جوش وخروش، سٹال سج گئے،پرچم ،جھنڈیوں اور یوم آزادی کے حوالے سے سامان کی خریداری میں تیزی، پاکستانی پرچم والی شرٹ بچوں اوربڑوں میں یکساں مقبول ہیں،پوری قوم پاکستانی قومی پرچم کو اپنے گھروں لہرارہی ہے،ملکک بھر کی سرکاری اور نجی عمارتوں کو بھی قمقموں سے سجانے کا بندوبست کیا جارہا ہے، قوم کا جشن آزادی کے حوالے سے جوش و خروش دیدنی ہے۔

متعلقہ خبریں