اہم خبریں

نواز شریف کی وطن واپسی آئندہ سال فروری میں متوقع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نواز شریف کی رواں سال پاکستان آمدکاامکان کم ہوگیا،، ذرائع وزارت قانون کا کہنا ہے نواز شریف کی فوری واپسی ممکن نہیں ،،نواز شریف آ ئندہ سال فروری میں پاکستان جانے کا ارادہ رکھتے ہیں،،نواز شریف اسوقت وطن واپس لوٹیں گے جب عام انتخابات کا انعقاد یقینی ہو ۔ نواز شریف نے اگست کے تیسرے ہفتے اہم پارٹی رہنماؤں کا مشا ورتی اجلاس لندن میں طلب کر لیا

متعلقہ خبریں