اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی بند گلی میں جاچکے ہیں، مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے سابق رہنماء مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بند گلی میں جاچکے ہیں، عمران خان برے شکنجے میں پھنس چکے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن میں نظر نہیں آرہے، یہ پلان نوازشریف، خواجہ آصف اور شاہد خاقان عباسی پر پورا اترتا ہے، ان سب سیاستدانوں نے توشہ خانہ سے تحائف لیے، عوام کو اور سیاستدانوں کو ماضی نہیں بھولنا چاہیئے۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ اسلام آباد میں وزارت عظمیٰ کے بہت امیدوار گھوم رہے ہیں، 2018 میں سابق جسٹس ناصرالملک نگراں وزیراعظم بنے مگر وہ کوئی خاص کردار ادا نہیں کرسکے۔

متعلقہ خبریں