اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انتخاب کے انعقاد پر وفا قی وزراء کے بیا نا ت میں تضا د،، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا انتخا ب میں تا خیر کا عندیہ، کہتے ہیں 2023 الیکشن کا سال نہیں ،، حلقہ بندیاں ہوئیں تو فروری یا مارچ میں الیکشن ہوں گے،آئین کے مطابق دسمبرتک حلقہ بندیوں کامرحلہ مکمل ہوگا ، جبکہ وزیر دفاع خواجہ آ صفنے کہا کہ کہانوے دن میں انتخابات کرانا ضروری ہیں، الیکشن ملتوی نہیں ہوسکتے، مخصوص حالات میںالیکشن کمیشن ایک سے دو مہینے کے لیے تاخیر کر سکتا ہے ۔















