اہم خبریں

اسمبلی تحلیل میں ایک دن باقی،نگران وزیر اعظم کی دوڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسمبلی تحلیل میں ایک دن باقی رہ گیا، کون بنے گا نگران وزیراعظم،سابق جسٹس خلیل الرحمان رمدے،حفیظ شیخ اور جاوید ہاشمی ، کامران ٹیسوری،تصدق جیلانی،سمیت کئی نام سامنے آگئے ،اسلم بھوتانی،شمشاد اختر ، حفیظ پاشا ، گوہر اعجاز کے نام زیر بحث،فواد حسن فواد،یعقوب ناصر،مخدوم احمد محمود اور میاں منشا کے ناموں پر بھی غور،وزیراعظم کی نوازشریف ،آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر رہنمائوں سے مشاورت مکمل ، جبکہ اپوزیشن لیڈر نے بھی کہا ہے کہ وہ تین نام وزیر اعظم کو دیں گے ۔

متعلقہ خبریں