اہم خبریں

نو اگست کو اسمبلی تحلیل ہوگی، انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے ، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نو اگست کو اسمبلی تحلیل کر دی جائیگی اور الیکشن نومبر میں ہونگے،انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے ۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ 9 اگست کی شام ، اسمبلی تحلیل کر دی جائیگی ، البتہ انتخابات میں دو مہینے کی تاخیر ہو سکتی ہے، کچھ مخصوص حالات کی بنا پر الیکشن کمیشن انتخابات میں ایک سے دو مہینے کی تاخیر کر سکتا ہے ۔

متعلقہ خبریں