اہم خبریں

شوہر ، بیوی کی ملاقات سے ریاست کو کیا خطرہ ہے، جسٹس راحیل کامران

لاہور (اے بی این نیوز       )شوہر سے بیوی کی ملاقات سے ریاست کو کیا خطرہ ہے، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران کے پرویز الہٰی کی اہلیہ کی درخواست پرریمارکس، کہا درخواست گزار پرویزالہٰی کی بیوی ہے اس کا تو خیال کریں،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا یہ باقاعدہ کوئی درخواست تو دیں،چیف سیکرٹری اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری ،کل جواب طلب کیا ہے۔

متعلقہ خبریں