اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہزارہ ایکسپریس حادثے کی ابتدائی معلومات میں اختلافات ہیں، ابتدائی رپورٹ دینے کیلئے اڑتالیس گھنٹے کا وقت درکار ہے،وفاقی وزیرریلوے سعد رفیق کی گفتگو،کہا مکمل رپورٹ ایک ہفتے میں مرتب کی جاسکے گی، جس کے بعد ذمہ داروں کا تعین کرکے ان کو سزا دی جاسکےگی،تقریب سے خطاب میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا پاکستان کے پاس بڑا ٹیلنٹ ہے،اصل مسئلہ وسا ئل کی کمی ہے ،، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ مجبوری میں کیا، جب ہم دوسرے ملکوں سے پیسے مانگیں تو کون ہماری عزت کرے گا















