اہم خبریں

شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی پوری قوم کیلئے افسوسناک عمل تھا،شرجیل میمن

کراچی (  اے بی این نیوز     )نومئی کے واقعات فطری ردعمل تھا تو چیئرمین پی ٹی آئی کی دوبارہ گرفتاری پر احتجاج کیوں نہیں ہوا،ثابت ہوگیا نومئی کے واقعات سوچی سمجھی سازش تھی،وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کہتے ہیں شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی پوری قوم کیلئے افسوسناک عمل تھا،چیئرمین پی ٹی آئی آئینی طریقے سے اقتدار سے نکالنے کے بعدمسلسل آئین اور قانون کی دھجیاں اڑاتے رہے

متعلقہ خبریں