کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ،ہنڈرڈ انڈیکس میں 384 پوائنٹس کا اضافہ،48ہزار 979 پرٹریڈنگ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2روپے اضافہ،294روپے پر ٹریڈنگ،انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں37پیسے کمی،268روپے 60پیسے پر ٹریڈنگ ہو ئی۔















