پی ٹی آئی کورکمیٹی کے اجلاس میں فوج کیخلاف احتجاج کافیصلہ کیاگیا،پی ٹی آئی رہنما ء صمصام بخاری کی آڈیو لیک کہا اجلاس میں مراد سعید، قاسم سوری اور شہر یار آفریدی شامل تھے، اللہ کا شکر ہے کہ میں اس اجلاس میں شریک نہیں تھا، کور کمیٹی میں کور کمانڈر ہاؤس جانے کا پلان بھی بنایا گیا، جس پر شفقت محمود نے کہا کہ آپ لوگ پارٹی کو برباد کردیں گےاور وہ اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے















