اہم خبریں

وفاقی حکومت کا پیمرا ترمیمی بل واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے نے پیمرا ترمیمی بل واپس لے لیا۔پیر کو وفاقی وزیراطلاعات ونشریات وقومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا کہ نئی تجاویز بھی آ رہی ہیں اس لئے بہتر ہے آئندہ حکومت اس بل کو دیکھے،مریم اورنگزیب نے کہاکہ مختصر وقت میں بل پر فیصلہ کرنے سے بہتر ہے تفصیل سے دیکھا جائے،دوسری جانب ملک بھر کی صحافی تنظیموں کی جانب سے بل واپس لینے کی شدید مخالفت کی گئی ۔

متعلقہ خبریں