اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایک شخص نے سیاست کیلئے ریاست کو داؤپر لگایا،کارکنان کو جیل بھرنے کاکہنے والا خود ضمانت کرواتا پھرتا ہے،وزیراعظم کے کوآرڈ نیٹر بلال اظہر کیانی کی پریس کانفرنس کہا ہم نے آئینی طریقے سے غیر آئینی وزیراعظم کوہٹایا،8 مارچ کو تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی اور اسی روز ہی سائفر آیا، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتا دیکھ کر 30 مارچ کو سائفر لہرایا گیا















