اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہو گا، 24نکاتی ایجنڈا جاری ،ادویات کی قیمتوں میں کئی گنا اضافے کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائے گا ،پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی،سول ایوی ایشن اور گیس چوری وریکوری ترمیمی بل بھی پیش کئے جائینگے، پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل 2023 بھی ایوان کے ایجنڈے کا حصہ ہوگا















