اہم خبریں

توشہ خانہ کیس مزید استثنا کی درخواستوں پر نہیں چل سکتا، جج ہمایوں دلاور کے ریمارکس

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )توشہ خانہ کیس مزید استثنا کی درخواستوں پر نہیں چل سکتا،آپ ایک نمائندہ مقرر کر کے گواہان کا بیان قلمبند کرا لیں، جج ہمایوں دلاور کے ریمارکس،وکیل خواجہ حارث نے کہا قانون کے مطابق ملزم کی موجودگی میں ہی شہادتیں ریکارڈ ہوتی ہیں، جج نے ریمارکس دیئے چیئرمین پی ٹی آئی کو اسی لئے بلایاتھا ،جج ہمایوں دلاور نے غیرمتعلقہ افراد کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا،گواہوں نے بیانات قلمبند کرانا شروع کردیئے

متعلقہ خبریں