اہم خبریں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پولیو کے خاتمے کے عالمی اقدام کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پولیو کے خاتمے کے عالمی اقدام (جی پی ای آئی) کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پولیو اوور سائیٹ بورڈ کے چیئر ڈاکٹر کرس الیاس کر رہے تھے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفد نے پولیو وائرس کے خلاف پاکستان کی پیش رفت کو سراہا۔ وزیر خارجہ نے پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کے عزم کا یقین دلایا۔

متعلقہ خبریں