اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیب کاریمانڈجوڈیشل ریمانڈکی طرح نہیں ہوتا،نیب ریمانڈ کو30دن تک لےکرگئےہیں،نیب قانون میں عدم تعاون سےمتعلق بھی ترمیم کردی،جاویداقبال کی تقرری کےبعدنیب کا عجیب دور شروع ہو،جب نیب کا قانون بنا تب میں جیل میں تھا،مجھ پر الزام لگانے کیلئے ڈھونڈتے تھے،سیاسی مخالفین نے میرے خلاف 2018 میں درخواست تھی،سیاسی مخالفین نے اقامہ کی بنیاد پر مجھے نااہل کرایا،اسی درخواست کو نیب بھیجا گیا، آرٹیکل 6 کی کارروائی شروع ہوئی،جنرل پرویزمشرف نے 1999میں نیب تشکیل دی،نیب کےقیام کے بعد کرپشن میں مزید اضافہ ہوا،وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ احتساب کا کوئی نیا سسٹم وضع ہونا چاہیے،پنجاب میں ہر دور کے اندر کرپشن رہی ،سمن کے باوجود پیش نہ ہونے والے شخص کو پکڑا جائے گا،اشتہاری ڈکلیئر کرنے کے بعد ریاست جائیداد ضبط کرتی ہے،ایچ ای سی جعلی ڈگریوں کی تصدیق کرتا رہا ہے،4، 5 لاکھ سے زائد تنخواہ والوں کی تنخواہ، پنشن نہیں بڑھنی چاہیے،سپریم کورٹ 17 لوگوں کی برادری ہے ، انہیں قربانی دینی چاہیے،گاؤں میں بہت کم بجلی چوری ہوتی ہے،بڑے شہروں میں 80 سے 82 فیصد بجلی چوری ہورہی ہے۔















