اہم خبریں

میپکو حکام کا جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن

ملتان(ے بی ٰن نیوز    )یمپکو حکام کا جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن ، ایک روز میں جنوبی پنجاب میں 20صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا، 19ہزار362 یونٹس بجلی چوری کرنے پر4لاکھ82ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ،ملتان سرکل میں ایک بجلی چور کو13200روپے جرمانہ عائد کیاگیا، ڈی جی خان سرکل میں 10بجلی چوروں کو357012روپے جرمانہ عائد کیا گیا ،رحیم یار خان سرکل میں 9صارفین کو112200 روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

متعلقہ خبریں