اہم خبریں

کراچی کو اس وقت بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے،امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم

کراچی (   اے بی اینج نیوز )کراچی کو اس وقت بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے،کے الیکٹرک کا لائسنس کینسل ،فرانزک آڈٹ ہوناچاہیے،امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نےپریس کانفرنس سے خطاب کعتے ہو ئے کہا لاڑکانہ سمیت دیگر شہروں میں 7 روز سے بجلی نہیں ہے،آصف زرداری بیرو ن ممالک کے دورے کر رہے ہیں،کراچی پر زبردستی کا میئر لاکر بٹھا دیا گیایہ بیرون ممالک کی مثالیں دیتے ہیں وہاں کے بلدیاتی نظام سے نہیںسیکھتے۔

متعلقہ خبریں