کر اچی ( اے بی این نیوز )ایک شخص نے توشہ خانہ سے گھڑیاں بیچ کرحکومت پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا،عدالتیں چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف دے رہی ہیں،وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی پریس کانفرنس کہا جماعت اسلامی پیپلزپارٹی پر من گھڑت الزامات لگا رہی ہے،بلدیاتی الیکشن میں ایم کیوایم کے بائیکاٹ کی وجہ سے جماعت اسلامی کوسیٹیں ملیں،وفاقی حکومت سندھ میں لوڈشیڈنگ کادورانیہ بڑھنے کانوٹس لے















