اہم خبریں

پرویز خٹک کا اگلے تین سے چار دنوں میں سیاسی مستقبل کافیصلہ کرنے کا عندیہ

پشاور ( اے بی این نیوز   )پرویز خٹک کا اگلے تین سے چار دنوں میں سیاسی مستقبل کافیصلہ کرنے کا عندیہ،خیبرپختونخوا کے کئی سابق ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی پی ٹی آئی چھوڑنے کیلئے تیار،نوشہرہ اور پشاور کے کچھ منتخب میئر زکابھی اجتماعی استعفےدینے کاامکان،ذرائع کے مطابق پرویز خٹک جلد اجلاس میں معاملات کو آخری شکل دینگے۔

متعلقہ خبریں