کراچی ( اے بی این نیوز )مہنگائی میں کمی کیلئے اقدامات جاری ہیں،2سال میں مہنگائی کی شرح 5سے 7فیصد پرلائیں گے، گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کا کراچی میں 75روپے کے نئے نوٹ کی تقریب رونمائی سے خطاب کہاسٹیٹ بینک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے، ہماری توجہ مستقل معاشی ترقی پر مرکوز ہے، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالرکے ریٹ کے فرق کو کم کردیا ،امید ہے اب ترسیلات زر لیگل چینلز سے آئیں گی















